سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہے۔ دس گرام سونے […]
