Posted inکھیل

پاکستان کرکٹ میں اصل مسئلہ ڈویلپمنٹ کا ہے، 2009 کے بعد بہتری نہیں آئی، عاقب جاوید

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور فخر زمان انجری کے باعث بنگلا دیش سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہیں، جبکہ اس بات کی تحقیقات کی جائیں گی کہ ورلڈ کپ کے فوراً بعد دونوں کھلاڑی کیسے انجری کا شکار ہوئے۔ لاہور میں پریس […]

Gift this article