Posted inTop News, پاکستان

طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر اطلاعات

طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر اطلاعات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچھلے چند ماہ میں ہمارے […]

Gift this article