بلوچستان میں امن و امان کا معاملہ، وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور دیگرحکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا ائیرپورٹ […]
