اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی ایک اور تحریک آج پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ قبل […]
