اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران میں مہنگائی اور اقتصادی بحران کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے سخت سکیورٹی اقدامات اور ملک گیر انٹرنیٹ بندش کے بعد فی الحال کمزور پڑ گئے ہیں۔ تاہم امریکی میں مقیم ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے نئے احتجاج کی […]
