فلسطین سے اظہار یکجہتی،مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے داخلے پر پابندی عائد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیلی سیاحوں پر پابندی عائد کر دی۔ مالدیپ کے صدارتی آفس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ’ مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے اسرائیلی پاسپورٹ پر […]
