Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف تازہ اور سخت بیانات کے بعد خطے میں وسیع جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں، تاہم اسی دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔ […]

Gift this article