اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں ہونے والے اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور چین کے صدر شی جن پنگ نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ شمالی کوریا کی […]
