Posted inبین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حزب اللہ کا حسن نصراللہ کے جاں بحق ہونے کے 2 ماہ بعد نماز جنازہ کی تیاری کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے ٹھیک 2 ماہ بعد عوامی سطح پر نماز جنازہ کی ادائیگی کا اعلان کر دیا جب کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان ہوگیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق یہ […]

Gift this article