بنگلادیش اور بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جمعرات کو عید ہوگی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش اور بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ اور دہلی میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد مقامی […]
