سڈنی: بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے سنجیدہ نوعیت کی انجری کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انہیں سڈنی کے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر کو کیچ پکڑتے ہوئے پسلیوں […]
