لکھنؤ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.1 اوورز میں 171 رنز بنائے، شائی ہوپ نے 52 جبکہ شیرفین ردرفورڈ نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کی […]
