آسٹریلیا:سڈنی مال حملے میں ہلاک ہونے والی 5 خواتین، پاکستانی گارڈ کی یاد میں سوگ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے باشندے سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں چاقو کے حملے میں ہلاک ہونے والی پانچ خواتین اور ایک بہادر پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کی موت پر سوگ منا رہے ہیں۔ پولیس نے اتوار کے روز […]
