Posted inکھیل

شامی فٹبال فیڈریشن نےانقلاب کے بعد قومی ٹیم کی وردی اور لوگو کا رنگ تبدیل کردیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفسیلات کے مطابق شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں، جن میں فٹ بال کے شعبے میں بھی انقلابی اقدامات شامل ہیں۔ باغیوں کی جانب سے دارالحکومت دمشق پر قبضے اور صدر اسد کے روس فرار ہونے کے بعد، شامی فٹ […]

Gift this article