اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طویل عرصے سے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر کے طور پر خدمات انجام دینے والے وائٹ ہاؤس کے اہلکار گیبریل پیریز پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے صدر کی تقاریر سے متعلق اندرونی معلومات استعمال کرتے ہوئے […]
