Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان, مشرق وسطیٰ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا ، معاہدے پر او آئئ سی کا خیر مقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، جس کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر مسلح حملے کو تمام ممالک پر حملہ تصور […]

Gift this article