فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سینیگال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کو یکطرفہ مقابلے میں 0-5 سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ٹورنٹو میں کھیلے گئے گروپ ’آئی‘ کے میچ میں سینیگال نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور چوتھے منٹ میں حبیب دیارا کے گول کی […]
