سعودی عرب کی جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں 23 ہزار 456 پاکستانیوں کے بیرون ملک جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہواہے جس میں سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب میں ہے […]
