اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گری تھیں تو چھوڑ کر کیوں بھاگے؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پہلی بار نہیں بھاگے۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور […]
