آئینی ترمیم کے لئے کوئی جلد بازی ہے نہ ہماری طرف سے کوئی ڈیڈلاک ہے، شیری رحمان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم کسی چیز میں جلدبازی نہیں کرنا چاہتے، نہ ہماری طرف سے کوئی ڈیڈ لاک ہے۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے […]
