Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف نئی فوجی کارروائیوں کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی کوششیں تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق […]

Gift this article