Posted inکھیل

سیدہ آمنہ بتول فیفا کی ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کی رکن مقرر

پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جہاں رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کو فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ تقرری پاکستان پر فیفا کے اعتماد کی تجدید اور سفارتی و کھیلوں کے شعبے […]

Gift this article