اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور برطانیہ سے سکھوں کو پاکستان پہنچنے پر 30 منٹ کے اندر مفت آن لائن ویزے مل جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات جمعرات کو امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کے ایک وفد سے لاہور میں […]
