Posted inTop News, پاکستان

86.7 کھرب روپے کا قرض، حکومت نے نئے مالی سال میں مزید 6.86 کھرب مانگنے کا منصوبہ بنا لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کا مجموعی عوامی قرض گزشتہ چار سال کے دوران 76 فیصد بڑھ کر 86.7 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ حکومت نے نئے مالی سال میں بجٹ خسارے کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 6.86 کھرب روپے قرض لینے کا منصوبہ […]

Gift this article