اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکومتی شخصیات تہران پہنچ رہی ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بھی ایک […]
