مالی میں سونے کی کان میں حادثہ، 70 سے زائد افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک مالی میں سونے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق مالیان کے جنوب مغربی قصبے کنگابا میں سونے کی کان کنوں […]
