انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ […]
