Posted inبین الاقوامی

جاپان: دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ

جاپان: دارالحکومت ٹوکیو میں 6.8 شدت کا زلزلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو 6.8 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، تاہم ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 490 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ سونامی وارننگ جاری […]

Gift this article