ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کپتان بابراعظم کی سنیل گواسکر سے ملاقات اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ہندوستان کے لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات کی۔ انسٹاگرام پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) […]
