پاکستان کی فضائی پابندی سے بحران شدید : ایئر انڈیا کا چین کے سنکیانگ روٹ کے لیے لابنگ شروع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز رائڑز کی ایک رپورٹ کے حوالے سے لکھتا ہے کہ ایئر انڈیا نے پاکستان کی فضائی پابندی سے بڑھتے مالی بحران کے باعث چین کے سنکیانگ فضائی علاقے کے استعمال […]
