Posted inکھیل

سندھ حکومت کا نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کےوزیر کھیل و امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر 35 ویں نیشنل گیمز کے لئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شریک ہوئے ، اس اجلاس میں پاکستان اولمپک […]

Gift this article