علی محمد خان کا ’ایکس‘ کی بندش کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ علی محمد خان نے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی بندش کو […]
