اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یورو 2024 کے ایک میچ میں گروپ ای کی دونوں ٹیمیں رومانیہ اور سلواکیا آمنے سامنے تھیں،اس میچ میں ایک گول اور ایک پوائنٹ دونوں ٹیموں کو راؤنڈ آف 16 میں لے جانے کے لیے کافی تھا، خوش قسمتی سے میچ کا نتیجہ 1-1 سے برابری کی […]
