Posted inکھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی نمایاں رہی قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے ہیں، انہوں نے شاندار کارکردگی کے باعث 9 درجے ترقی حاصل کر کے […]

Gift this article