اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات سے ایران کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ایک بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نے ماضی میں رعایتیں دیں، امریکا نے معاہدہ توڑا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے […]
