Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

میلاف کولا کھجور سے بنا دنیا کا پہلا سافٹ ڈرنک کیا یہ کوکا کولا اور پیپسی کی جگہ لے پائے گا؟

سعودی عرب نے کھجور سے تیار کردہ ایک منفرد مشروب "میلاف کولا” لانچ کیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا سافٹ ڈرنک ہے جو کھجوروں پر مبنی ہے۔ میلاف کولا کو سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی کمپنی "تورتھ المدینہ” نے بنایا ہے، اور اسے ریاض ڈیٹ فیسٹیول میں لانچ کیا گیا۔ جہاں سعودی عرب […]

Gift this article