Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،100 انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 185 پوائنٹس کے اضافے سے 92 ہزار 45 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 92 ہزار 72 کی بلندی کو بھی چھو گیا۔ یاد رہے کہ […]

Gift this article