بنگلہ دیش میں کوٹہ مخالف مظاہروں میں 6افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کے ساتھ پولیس کی جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں. ہزاروں طلباء ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں دوسرے دن بھی […]
