اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ ایک خیال کے مطابق مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں، ایک دوسری رائے میں سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔ اس ضمن میں دولت، رہائشی […]
