Posted inبین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

یحییٰ سنوار کی شہادت؛ حماس نے نئی قیادت کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنی سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحییٰ سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں میں پے درپے شہادت کے بعد پرانی حکمت عملی اپنانے […]

Gift this article