اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ جاپان نے مریخ کے بڑے چاند فوبوس سے مٹی اور پتھر کے نمونے جمع کرکے زمین پر لانے کے لیے ایک اہم خلائی مشن روانہ کردیا ہے۔ جاپان کی خلائی ایجنسی کے مطابق منگل کو روانہ ہونے والا خلائی جہاز راکٹ […]
