آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے آنجہانی معروف گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گلوکار شبھ دیپ سنگھ جنہیں دنیا بھر میں سدھو موسے والا کے نام سے جانا […]
