Posted inکھیل

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے، بنگلادیشی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال […]

Gift this article