Posted inکھیل

ساف ویمنز چیمپیئن شپ: قومی ٹیم کو روانگی سے تین گھنٹے قبل این او سی جاری کردیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ساف ویمنز چیمپیئن شپ کے لیے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو روانگی سے تین گھنٹے قبل این او سی جاری کردیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سے قبل 8 اکتوبر کو این او سی کے اجرا سے معذرت کرلی تھی۔ […]

Gift this article