Posted inکھیل

ساف ویمنز چیمپئن شپ: قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 5-2 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم نے افتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلا جہاں انہیں بھارت سے 5-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ بھارت کی جانب سے دنگمی نے دو گول اسکور کیے جبکہ منیشا، بالا دیوی […]

Gift this article