Posted inکھیل

کوچنگ سے وقفہ لینا چاہتا ہوں تاکہ اچھے فیصلے کر سکوں: سابق انگلینڈ منیجر ساؤتھ گیٹ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے کہا ہے کہ وہ کم از کم ایک سال تک کوچنگ میں واپس نہیں آئیں گے۔ جولائی میں یورو 2024 کے فائنل میں اسپین سے شکست کے بعد 54 سالہ ساؤتھ گیٹ نے انگلینڈ کی ملازمت سے […]

Gift this article