بااثر جنرل نے صحافی کو تھپڑ مار دیا، پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک سینیٹر نے منگل کے روز باضابطہ طور پر ایک سینئر سیاستدان اور سابق آرمی چیف کے بارے میں پارلیمانی تحقیقات کی درخواست کی، جنہوں نے ایک ٹیلی ویژن رپورٹر کے سوال پوچھنے پر اسے سر […]
