Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, سائنس اور ٹیکنالوجی

نیپچون کے گرد اربوں سال قبل عظیم خلائی حادثہ، نئی تحقیق نے حیران کن راز بے نقاب کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کے جدید جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نظامِ شمسی کے سب سے دور واقع سیارے نیپچون کے گرد اربوں سال قبل پیش آنے والے ایک عظیم خلائی حادثے کے شواہد دریافت کر لیے ہیں۔ نئی سائنسی تحقیق کے مطابق پلوٹو […]

Gift this article