Posted inبین الاقوامی, پاکستان

سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان

سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل ڈائریکٹری آف اوپن سائنس جرنلز کے مطابق سنہ 2023 میں 9 ملین سے زائد سائنسی مقالا جات شائع ہوئے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 2023 میں گلوبل سکالری جرنل پبلشنگ مارکیٹ میں ایک اعشاریہ پچانوے بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ […]

Gift this article